دیوبندیوں کے یہاں تیسری عید کہاں سے آ گئی؟

دیوبندیوں کے یہاں تیسری عید کہاں سے آ گئی؟

جی ہاں، یہ کتاب ہے: ’’امت کے روشن چراغ‘‘، جس کو مرتب کرنے والے ہیں مولوی محمد عثمان قاسمی۔



جناب لکھتے ہیں:

’’شیخ الاسلام حسین احمد مدنی دو سال کی جیل کاٹنے کے بعد جب جیل سے آزاد ہوئے تو وہ دن دیوبند اور دیوبند کے اطراف والوں کے لیے عید کا دن تھا۔‘‘

ہمارا وہابیوں سے سوال ہے کہ جب ایک مسلک سے تعلق رکھنے والا مولوی جیل سے آزاد ہو تو وہ دن پورے مسلک والوں کے لیے عید بن جاتا ہے، تو جس دن کائنات کفر و شرک کی بیڑیوں سے آزاد ہوئی، وہ دن عید کیوں نہیں ہو سکتا؟

دیوبند والے کہیں کہ جس دن مولوی آزاد ہو، وہ عید کا دن ہے، اور سنی کہے جس دن صاحبِ قرآن جلوہ گر ہو، وہ عید کا دن ہے۔ یہ اپنا اپنا نصیب ہے۔

تم اپنے مولوی کی عید مناؤ اور ہم آقا کی ولادت کی عید منائیں گے۔

کیا وہابی دیوبندی اس تیسری عید کے بارے میں کچھ بتائیں گے کہ یہ کہاں سے آگئی؟ کیوں کہ اسلام میں تو صرف دو عیدیں ہیں۔ اب بقول آپ کے، جو تین عید منائے وہ پکا بدعتی ہے۔

یہ رضا کے نیزے کی مار ہے
کہ وہابی اب تک بیمار ہے

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولا کی دھوم
مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے 🤍

✒️ حجۃالاسلام نیٹ ورک

ایک تبصرہ شائع کریں

براہِ کرم شائستگی، احترام اور حسنِ ادب کے ساتھ متعلقہ موضوع پر اظہارِ خیال فرمائیں۔

جدید تر اس سے پرانی